سرکاری سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کب سے شروع ہوگی؟شیڈول سامنے آگی
الاہور( این این آئی )سرکاری سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کیلئے شیڈول جاری کردیا جس کے تحت کتابوں کی تقسیم کا عمل آج( پیر)8 جون سے شروع ہوگا،ہفتہ میں صرف دو دن بچوں کو کتابوں کی فراہمی کیلئے بلایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سرکاری سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کے لئے… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کب سے شروع ہوگی؟شیڈول سامنے آگی



































