اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، متعدد افراد  جاں بحق

datetime 7  جون‬‮  2020 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں موٹر وے ایم فائیو  پر ترنڈہ محمد پناہ انٹر چینج کے قریب کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار  افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق بدنصیب خاندان بہاولپور سے رحیم یار خان جا رہا تھا کہ گاڑی کی

رفتار تیز ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں ،زخمی ہونے والی خواتین کو تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…