14جولائی کو واہگہ بارڈرخصوصی طورپر کیوں کھولا جارہا ہے؟حکام نے بڑا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی )کورونا وائرس اورلاک ڈائون کی وجہ سے پاکستان میں پھنس جانے والے مزید 114بھارتی شہریوں کی واپسی کے لئے 14جولائی کو واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر کھولا جائے گا ۔ گزشتہ ماہ 600 سے زائد بھارتی شہری واپس روانہ ہوئے تھے تاہم 114 بھارتی شہریوں کی واپسی نہیں ہوسکی تھی… Continue 23reading 14جولائی کو واہگہ بارڈرخصوصی طورپر کیوں کھولا جارہا ہے؟حکام نے بڑا اعلان کردیا




































