ایک دن کا ایک لاکھ بل،نجی ہسپتال کرونا مریضوں کواخراجات کی لمبی لمبی رسیدیں تھمانے لگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کےعلاج کے نام پر نجی ہسپتالوں میں مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا،میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث کراچی بھر کے سرکاری و نجی ہسپتال مریضوں سے بھرگئے ، نجی ہسپتالوں نے وائرس میں مبتلا اور مشتبہ مریضوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنا شروع کردی… Continue 23reading ایک دن کا ایک لاکھ بل،نجی ہسپتال کرونا مریضوں کواخراجات کی لمبی لمبی رسیدیں تھمانے لگے








































