پاکستان میں کرونا وائرس نے ایک دن میں خوفناک تباہی مچادی حالات بے قابو ، پہلی بار میں ملک کئی ہزار وں مریض رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 107زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 2463ہوگئی ،پہلی بار ایک دن میں 6397 ریکارڈ کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار 933تک جا پہنچی ،40247 مریض صحتیاب ہوگئے۔ جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس نے ایک دن میں خوفناک تباہی مچادی حالات بے قابو ، پہلی بار میں ملک کئی ہزار وں مریض رپورٹ




































