پرویز الٰہی و دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار… Continue 23reading پرویز الٰہی و دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا