پیر کوامریکی خاتون صحافی کیا کرنے والی ہیں؟پیپلز پارٹی کی مقدمے کی درخواست پر سنتھیا ڈی رچی نے بھی اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)امریکی خاتون صحافی نے اسلام آباد کی مقامی عدالت کے اندراج مقدمہ کے حوالے سے دائر درخواست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکن نے اندراج مقدمہ کے لیے عدالت میں میرے خلاف درخواست دائر کی۔ سنتھیا ڈی رچی نے اعلان کیاکہ سوموار کو اس… Continue 23reading پیر کوامریکی خاتون صحافی کیا کرنے والی ہیں؟پیپلز پارٹی کی مقدمے کی درخواست پر سنتھیا ڈی رچی نے بھی اہم اعلان کردیا