کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت معاملہ طول پکڑ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ منگل کو اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے مسلم لیگ نون کی جانب سے کابینہ کی نجکاری کمیٹی… Continue 23reading کابینہ کی نجکاری کمیٹی میں وزیراعظم کے خصوصی مشیروں کی شمولیت معاملہ طول پکڑ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا



































