3 فٹ کے 53 سالہ شخص نے اپنی شریک حیات ڈھونڈ لی مگر شادی کس سیاستدان کی رہائی سے مشروط کر دی؟دلچسپ صورتحال
سکھر (این این آئی)سکھر کے 3 فٹ قد کے 53 سالہ با اثر کنوارے جیالے وڈیرے منظور حسین میتلو نے اپنی شریک حیات ڈھونڈ لی، مگر شادی کرپشن کیس میں گرفتار پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائی سے مشروط کر دی۔پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائی کیلئے اہل خانہ اتنی شدت سے منتظر… Continue 23reading 3 فٹ کے 53 سالہ شخص نے اپنی شریک حیات ڈھونڈ لی مگر شادی کس سیاستدان کی رہائی سے مشروط کر دی؟دلچسپ صورتحال




































