انٹرمیڈیٹ میں داخلے نویں کے نتائج کی بنیاد پر ہونگے یا نہیں؟حکومت نے تمام سرکاری اور نجی کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کر دیا، صورتحال واضح ہوگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر میڈیٹ میں داخلے نو یں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے، داخلوں کا شیڈول میٹرک نتائج کے اعلان کے بعد جا ری کیا جائے گا۔روزنامہ دنیا کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور نجی کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کر دیا جس کے مطابق اس سال… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ میں داخلے نویں کے نتائج کی بنیاد پر ہونگے یا نہیں؟حکومت نے تمام سرکاری اور نجی کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کر دیا، صورتحال واضح ہوگئی




































