میرے بھائیوں کے100 سٹورز کی بات ہو رہی ہے، امریکہ میں ایک ایسا پاکستانی بھی موجود ہےجس کے 1200سٹورز ہیں،عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہر چیز پر پراپیگنڈہ افسوس ناک، میری چئیرمین سی پیک اتھارٹی تعیناتی پر 50لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کا الزام لگایا گیا، گزشتہ دس ماہ میں ایک پیسہ بھی وصول نہیں کیا، اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے جواب میں… Continue 23reading میرے بھائیوں کے100 سٹورز کی بات ہو رہی ہے، امریکہ میں ایک ایسا پاکستانی بھی موجود ہےجس کے 1200سٹورز ہیں،عاصم سلیم باجوہ




































