کراچی میں شوہر کے ’غیر فطری عمل‘ کا شکار نوبیاہتادلہن دوران علاج دم توڑ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں شوہر کے مبینہ بدترین جنسی تشدد کے بعد کوما میں جانے والی نوبیاہتا لڑکی انتقال کر گئی۔نجی ٹی کے مطابق بیس سال کی شانتی کو گزشتہ ماہ ٹراما سینٹر لایا گیا تھا،متاثرہ لڑکی کو ایک اور ہسپتال میں آپریشن کے بعد تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،… Continue 23reading کراچی میں شوہر کے ’غیر فطری عمل‘ کا شکار نوبیاہتادلہن دوران علاج دم توڑ گئی











































