یہ ہیں پاکستانی اور غریبوں کی خدمت کرنے والے، سہیل انور سیال کے گھر سے سونے کی کشیدہ کاری سے بنا فرنیچر برآمد
پنگریو (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے گھر پر نیب کے دوسرے چھاپے کے بعد معروف صحافی عبید بھٹی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ سندھ کے صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے گھر سونے کے کام والا فرنیچر ملاحظہ کیجئے، وہ صوبہ جس کے علاقے تھر… Continue 23reading یہ ہیں پاکستانی اور غریبوں کی خدمت کرنے والے، سہیل انور سیال کے گھر سے سونے کی کشیدہ کاری سے بنا فرنیچر برآمد



































