بیورو کریسی کے بعد پنجاب پولیس کے افسران اپنی تنخواہیں بڑھانے میں کامیاب، حکومت نے منظوری دیدی
لاہور(این این آئی)بیوروکریسی کے بعد پنجاب پولیس نے بھی ایگزیکٹو الاؤنس منظور کروالیا،پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب پولیس کے افسران کی تنخواہوں میں پولیس ایڈمنسٹریٹر الاؤنس اور فکس ڈیلی الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں گریڈ 17کے پولیس افسر کی تنخواہ میں 70 ہزار،گریڈ 18 کی… Continue 23reading بیورو کریسی کے بعد پنجاب پولیس کے افسران اپنی تنخواہیں بڑھانے میں کامیاب، حکومت نے منظوری دیدی