ڈاکٹر ماہا علی کے والد آصف نے بیٹی کی جانب سے دوست کو بھیجا گیا میسج بھی سنا دیا، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف شاہ نے اپنے گھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ماہا کا بہت دنوں سے کیس چل رہا ہے ،حالیہ دنوں میڈیا پر جو بھی خبریں نشر ہوتی رہیںتھیں وہ سب غلط تھیں،ابھی تک جنیدپکڑا نہیں جا سکا،آئندہ دنوں میں یہ بھی بتاؤں گاکہ جنید کو کیوں پکڑا… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کے والد آصف نے بیٹی کی جانب سے دوست کو بھیجا گیا میسج بھی سنا دیا، تہلکہ خیز انکشاف



































