عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سی پیک اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پرٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے تمام شہداکو سلام اور پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے مسلح افواج کو قربانیاں پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ انہوں… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام جاری کر دیا


































