شہرقائد سے قیمتی موبائل فونز چھین کر دوسرے ممالک سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا،سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی) شہرقائد سے قیمتی موبائل فونز چھین کر دوسرے ممالک اسمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔پولیس نے انٹیلی جنس بنیادوں پر گلشن حدید کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے قیمتی موبائل فونز چھین کر دوسرے ممالک اسمگل کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان کے شہر کے مختلف اسٹریٹ کرمنل گروہوں… Continue 23reading شہرقائد سے قیمتی موبائل فونز چھین کر دوسرے ممالک سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا،سنسنی خیز انکشافات


































