ایک بھول نے گھر جلا ڈالا، ماں باپ اور 2 بیٹے جاں بحق
بورے والا(این این آئی)بورے والا کے علاقے عزیز آباد میں ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ماں، باپ اور اس کے 2 بیٹے شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ایک بھول نے گھر جلا ڈالا، ماں باپ اور 2 بیٹے جاں بحق