مریم نواز کی لاہور کے کھوکھر پیلس میں بھارتی سے ملاقات،سیف الملوک کھوکھر کا شہباز گل کے خلاف بڑا اعلان
اسلام آباد/لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور کے کھوکھر پیلس میں بھارتی سے ملاقات کی تھی جبکہ سیف الملوک کھوکھرنے اپنی رہائشگاہ پر ہونے والی ایسی کسی بھی ملاقات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading مریم نواز کی لاہور کے کھوکھر پیلس میں بھارتی سے ملاقات،سیف الملوک کھوکھر کا شہباز گل کے خلاف بڑا اعلان


































