مرنے سے قبل ایک کتاب اور لکھوں گا، 40سال پہلےوفاقی وزیر شیخ رشید نے کیا پیش گوئی کی تھی جو حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید احمد کا ایک اور دلی خواہش کا اظہار ۔لاہور میں اپنی کتاب ’’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘ ‘کی تقریب رونمائی سے خطاب میںوفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میں مرنے سے قبل ایک اور کتاب ضرور لکھوں گا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا… Continue 23reading مرنے سے قبل ایک کتاب اور لکھوں گا، 40سال پہلےوفاقی وزیر شیخ رشید نے کیا پیش گوئی کی تھی جو حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی