سندھ میں سکول کھولنے کے معاملے پر بے یقینی کی صورتحال برقرار
کراچی(این این آئی) سندھ میں اسکول کھولنے کے معاملے پر بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے اور والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا ہیں۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی 28 ستمبر سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کرچکے ہیں، وزیر صحت سندھ اسکول کھولنے کی مخالف ہیں، اس تمام صورت حال میں والدین، طالبعلم بے یقینی کا… Continue 23reading سندھ میں سکول کھولنے کے معاملے پر بے یقینی کی صورتحال برقرار



































