ملک بھر میں ریلوے کی کتنے ایکڑ اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ ہے؟تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد( آن لائن)پاکستان ریلوے کی 4400.68 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے ،خیبر پختونخواہ میں381.6 ،پنجاب 1937.68 ،سندھ 1510.12 ،بلوچستان میں571.288 ایکڑ زمین قبضہ کیا گیا ہے جبکہ 2سالوں کے دوران 305.659 ایکڑ زمین کو غیر قانونی قابضیں سے واگزارا کرایا گیا ہے۔۔آن لائن کے پاس دستیاب دستاویزات… Continue 23reading ملک بھر میں ریلوے کی کتنے ایکڑ اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ ہے؟تہلکہ خیز انکشاف


































