ایاز صادق کی حب الوطنی پر شک نہیں کر سکتا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان
اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کی وضاحت کے بعد مزید کوئی گنجائش نہیں رہتی،ہندوستان تو پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے ہمیشہ موقعے کی تلاش میں رہتا ہے اگر اس طرح کے بیانات دیے جائیں گے تو وہ یقینا انہیں استعمال کرے… Continue 23reading ایاز صادق کی حب الوطنی پر شک نہیں کر سکتا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان



































