نوازشریف سمیت ن لیگی رہنمائوں پر بغاوت کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کون ہیں ، آخر انہوں نے یہ قدم کس کے کہنے پر اٹھایا؟اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی رہنمائوں پر مقدمہ درج کروانے والے عام شہری بدر رشید نے کہا ہے کہ میں ایک محب وطن شہری ہوں۔پوری پاکستانی قوم نے سنا ہے جو انہوں نے پاک فوج اوردوسرے اداروں کیخلاف باتیں کی ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا عام… Continue 23reading نوازشریف سمیت ن لیگی رہنمائوں پر بغاوت کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کون ہیں ، آخر انہوں نے یہ قدم کس کے کہنے پر اٹھایا؟اہم انکشافات