پی ٹی آئی حکومت کیخلاف جنگ کا طبل بج گیا مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو گھر بھیجنے کا وقت بتا دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لاہور پہنچ گئے، پی پی، ن لیگ اور پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کریں گے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ حکومت اب چند مہینوں کی مہمان ہے، اپوزیشن کے رہنماؤں پر بغاوت کے جھوٹے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کیخلاف جنگ کا طبل بج گیا مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو گھر بھیجنے کا وقت بتا دیا