وزیراعظم کے قریبی دوست عون چودھری کو نئی ذمہ داری مل گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عون چودھری کو پنجاب کابینہ میں نیا عہدہ مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عون چودھری کو پنجاب حکومت میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور مقر کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری بھی کر دیا گیا ہے ۔… Continue 23reading وزیراعظم کے قریبی دوست عون چودھری کو نئی ذمہ داری مل گئی




































