اسسٹنٹ کمشنر کا کاشتکار پر تشدد، ویڈیو وائرل
دریا خان(این این آئی) دریا خان میں اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے کاشت کار پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اسسٹنٹ کمشنر دریاخان کو کاشت کار کے پیچھے دوڑتے اور اسے زمین پر گراتے دیکھا گیا، ویڈیو میں اسسٹنٹ کمشنرکوکاشت کار پر ڈنڈا برساتے اورگاڑی… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر کا کاشتکار پر تشدد، ویڈیو وائرل



































