5کرونا کیسز سامنے آنے پراسلام آباد کی معروف یونیورسٹی کے متعدد ڈیپارٹمنس سیل
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں پانچ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ضعیم ضیا نے جامعہ کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ ڈی ایچ او کی جانب سے تحریر کیے گئے خط میں کہا گیا ہے… Continue 23reading 5کرونا کیسز سامنے آنے پراسلام آباد کی معروف یونیورسٹی کے متعدد ڈیپارٹمنس سیل