وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بھائی انتقال کر گئے،وزیراعلی عثمان بزدار کا اظہار تعزیت
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بڑے بھائی آج قضائے الہی سے انتقال کر گئے -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گلریز احمد کے بھائی کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کااظہار… Continue 23reading وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بھائی انتقال کر گئے،وزیراعلی عثمان بزدار کا اظہار تعزیت


































