ایاز صادق پرجس چیز کا الزام لگایا جارہا ہے اس طرح کی عمران خان کی کتنی ویڈیوزہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں بلکہ حکومت ملک دشمن پراپیگنڈے کوآگے بڑھارہی ہے ،حکومت کی سازش ہے کہ اداروں سے تصادم کرایا جائے لیکن انہیں بتاناچاہتے ہیں کہ اداروں سے تصادم ریاست کے حق میں بہتر نہیں ہو سکتا۔ نواز شریف… Continue 23reading ایاز صادق پرجس چیز کا الزام لگایا جارہا ہے اس طرح کی عمران خان کی کتنی ویڈیوزہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا