محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ختم ہونیکے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کے حوالے سے بڑی پیشگوئی
کراچی(این این آئی)شہر میں جاری ہیٹ ویوکے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہا اور محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ گرمی کی شدید لہر مزید ایک روز جاری رہے گی اور اس کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہوں گی تاہم موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ختم ہونیکے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کے حوالے سے بڑی پیشگوئی









































