’’ ایسا کیس جس سے آپ کی حکومت ہل جائے گی‘‘ مجھے ٹھیک 4 ہفتوں کے بعد رپورٹ یہاں چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس دیے کہ اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل چوہدری اشتیاق اے خان پیش… Continue 23reading ’’ ایسا کیس جس سے آپ کی حکومت ہل جائے گی‘‘ مجھے ٹھیک 4 ہفتوں کے بعد رپورٹ یہاں چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا