وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی ہدایت کردی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کرانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تین ماہ کے اندر قانونی اصلاحات لانے کی مہلت دے دی ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں نتائج کا ڈر نہیں، انتخابی اصلاحات نظام کے لئے ضروری ہیں چاہے ہمیں نقصان… Continue 23reading وزیراعظم نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی ہدایت کردی