عمران خان جنرل باجوہ سے ناراض ہیں ،وزیر اعظم نجی محفلوں میں کس بات کا کھل کر اظہار کرنے لگے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہمارے اداروں کے خلاف منجن بیچ رہی ہے لیکن یہ بک نہیں رہا۔لیکن عمران خان بھی کچھ ناراض ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آرمی چیف کو اپوزیشن رہنمائوں سے… Continue 23reading عمران خان جنرل باجوہ سے ناراض ہیں ،وزیر اعظم نجی محفلوں میں کس بات کا کھل کر اظہار کرنے لگے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف