پی ڈی ایم کے 22نومبر کے جلسے سے ایک دن قبل وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم کیلئے پاورشو دکھانے کا فیصلہ کر لیا
نوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان ڈیموکرٹیک مومنٹ کے بائیس نومبر کے جلسے سے ایک روز قبل اکیس نومبر کو وزیر اعظم عمران خان کے لیے پاور شو دکھانے کا فیصلہ کرلیا ،اکیس نومبر کو ویزاعظم عمران خان پاک چائنہ اکنامک کوریڈور رشکئی کے سنگ بنیاد کے موقع پر بڑا جلسہ عام… Continue 23reading پی ڈی ایم کے 22نومبر کے جلسے سے ایک دن قبل وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم کیلئے پاورشو دکھانے کا فیصلہ کر لیا