تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان گرفتار
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان محسود کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ان پر اسلام آباد میں درج مقدمات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ترجمان تحریک انصاف نے گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق پولیس نے… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان گرفتار