9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیسِ عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فیصلہ جاری کر دیا۔ جج امجد علی شاہ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ملزمان میں عمر ایوب، زرتاج گل، مراد سعید،… Continue 23reading 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیسِ عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا











































