ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں ایندھن کی ممکنہ کمی کے پیش نظر صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکام نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت بلوچستان کے تمام اسکولوں… Continue 23reading ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ










































