کیا پی پی اور ن لیگی ارکان کے استعفے اسپیکرز کو بھیجے جائیں گے؟ مریم نواز اور بلاول بھٹو زردار ی کی ملاقات ، اہم فیصلے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں استعفوں پر اتفاق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور پی پی چیئرمین کے مابین اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ استعفے اسپیکرز کو نہیں بھجوائے جائیں گے ۔ مریم نواز کی نوڈیرو سے روانگی کے… Continue 23reading کیا پی پی اور ن لیگی ارکان کے استعفے اسپیکرز کو بھیجے جائیں گے؟ مریم نواز اور بلاول بھٹو زردار ی کی ملاقات ، اہم فیصلے





































