بھارت کو ایک اور جھٹکا حکومت پاکستان کا گلابی نمک کے بارے میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے گلابی نمک کو بھی دیگر پاکستانی مصنوعات کے ساتھ رجسٹر کروانے کا فیصلہ کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان نے باسمتی چاول کو اپنی پراڈکٹ قرار دینے کے بھارتی دعویٰ کو چیلنج کردیا ہے اور ساتھ ہی پاکستان نے گلابی نمک کو بھی جی آئی ٹیگ میں رجسٹر کروانے… Continue 23reading بھارت کو ایک اور جھٹکا حکومت پاکستان کا گلابی نمک کے بارے میں بڑا فیصلہ




































