یہ کام قوانین کی صریحاً خلاف ورزی میں آتا ہے، مولانا فضل الرحمن کے بھائی کیخلاف بھی نیب انکوائری شروع، حیرت انگیز انکشاف
پشاور(این این آئی)نیب نے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کے خلاف بھی انکوائری شروع کردی، 2007ء میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت میں ضیاء الرحمٰن کو غیرقانونی طورپر پی ٹی سی ایل سے پروانشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیا گیا، چیئرمین نیب نے باقاعدہ انکوائری کے لئے احکامات جاری کردئیے جولائی میں ڈپٹی کمشنر کراچی… Continue 23reading یہ کام قوانین کی صریحاً خلاف ورزی میں آتا ہے، مولانا فضل الرحمن کے بھائی کیخلاف بھی نیب انکوائری شروع، حیرت انگیز انکشاف


































