حکومتی دعوے ٹھس 3 روز میں چینی کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شدید موسم سرما کے دوران پنجاب کے کسانوں نے گنے کی کٹائی کم کر دی ہے، ملک کی 88شوگر ملوں کو گنے کی رسد کم ہونے کی وجہ سے چینی بننے کی رفتار سست ہو گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق چینی کے ایکس ملز ریٹ جو… Continue 23reading حکومتی دعوے ٹھس 3 روز میں چینی کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ




































