اگر اپوزیشن جماعتوں نے استعفے دے دیے توکس صورت میں نئے الیکشن ہو جائیں گے ؟ ہارون الرشید کا تجزیہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ نوازشریف کو یہ واپس نہیں لاسکتے کیونکہ برطانیہ نوازشریف کا اتنا ہی سرپرست ہے جتنا الطاف حسین کا تھا،اگر اپوزیشن نے استعفے دئیے تو پھر اسٹیبلشمنٹ پر انحصار ہوگا، اگر اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی رہتی ہے… Continue 23reading اگر اپوزیشن جماعتوں نے استعفے دے دیے توکس صورت میں نئے الیکشن ہو جائیں گے ؟ ہارون الرشید کا تجزیہ

































