مریم باجی جیسی نالائق خاتون کی اپنی سسرال میں بھی نہیں چلتی، اسکا جیٹھ اسکے کہنے پر استعفیٰ دینے سے انکار کردے ایسی نالائق خاتون ۔۔ زرتاج گل نے شدید تنقید کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے مریم نواز شریف پر تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز جیسی نالائق خاتون کی اپنے سسرال میں نہیں چلتی ، یہ انتہائی بدزبان خاتون ہیں جو ہر وقت زہر اگلتی ہیں جسکی… Continue 23reading مریم باجی جیسی نالائق خاتون کی اپنی سسرال میں بھی نہیں چلتی، اسکا جیٹھ اسکے کہنے پر استعفیٰ دینے سے انکار کردے ایسی نالائق خاتون ۔۔ زرتاج گل نے شدید تنقید کر دی




































