میں کیسے بھول پائوں گی غم میں آہیں بھرتی ان خواتین کو جو مجھ سے لپٹ کر دھاڑیں مار کر روئیں،غم حسین تازہ ہو گیا، مریم نواز کا خصوصی پیغام
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوا ز نے کہا ہے کہ آج ایک اورکربلا دیکھی ،غمِ حسین تازہ ہو گیا۔جمعرات کو سانحہ مچھ میں شہید ہونے والوں کی لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعدمریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان دکھی ماوں،بہنوں بیٹیوں کے غم کا… Continue 23reading میں کیسے بھول پائوں گی غم میں آہیں بھرتی ان خواتین کو جو مجھ سے لپٹ کر دھاڑیں مار کر روئیں،غم حسین تازہ ہو گیا، مریم نواز کا خصوصی پیغام



































