ملک مخالف تقریر، اہم رہنما کو پشاور سے گرفتار کر لیا گیا
پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا،علی وزیرکو پشاور آرکائیوز ہال سے نکلتے وقت گرفتارکیا گیا۔پولیس کے مطابق علی وزیر کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج ہے، سندھ پولیس کی ٹیم پشاور آئی تھی، علی وزیر کی گرفتاری میں سندھ پولیس کی مدد کی ہے،پولیس حکام کے… Continue 23reading ملک مخالف تقریر، اہم رہنما کو پشاور سے گرفتار کر لیا گیا