66دن بعد پاکستان میں کرونا وائرس سے کم ترین اموات صحت یاب مریضوں کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)66دنوں کے بعدپاکستان میں کورونا وائرس سے کم ترین اموات ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق اور 1 ہزار 629 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر آگیا ۔نیشنل… Continue 23reading 66دن بعد پاکستان میں کرونا وائرس سے کم ترین اموات صحت یاب مریضوں کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ




































