پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ تبدیل، نادرا دفاتر جانے کی ضرورت ختم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2025

شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ تبدیل، نادرا دفاتر جانے کی ضرورت ختم

کراچی(این این آئی)نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن نے پاکستانی شہریوں کے لیے شناختی دستاویز کے حصول کا طریقہ کار ہی بدل کر رکھ دیا۔ترجمان نادرا سید شباہت علی نے سما سے گفتگو میں کہا کہ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ پاکستانی شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت بن گئی ہے۔… Continue 23reading شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ تبدیل، نادرا دفاتر جانے کی ضرورت ختم

نوجوان نے والدہ ،بہنوں پر سریئے سے وار کرکے ایک بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ماں، دوسری بہن زخمی، ہسپتال منتقل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

نوجوان نے والدہ ،بہنوں پر سریئے سے وار کرکے ایک بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ماں، دوسری بہن زخمی، ہسپتال منتقل

نوشہرہ (این این آئی)فاتر العقل نوجوان نے بے قابو ہو کر اپنی والدہ اور بہنوں پر سریئے سے وار کرکے ایک بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ماں اور دوسری بہن کو شدید زخمی کرکے ہسپتال پہنچا دیا ۔ فاتر العقل نوجوان کیخلاف والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔اس سلسلے… Continue 23reading نوجوان نے والدہ ،بہنوں پر سریئے سے وار کرکے ایک بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ماں، دوسری بہن زخمی، ہسپتال منتقل

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر منتخب

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — وفاقی وزیر اور چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کو پاکستان کبڈی فیڈریشن کا بلامقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے الیکشن کمیشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، چوہدری سالک حسین کو فیڈریشن کا صدر منتخب کیا… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر منتخب

پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ضروری قرار دیا ہے۔عالمی بینک نے ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی جس میں پاکستان میں سالانہ… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

ٹرک اور کار میں تصادم، چار افراد موقع پر جاں بحق

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

ٹرک اور کار میں تصادم، چار افراد موقع پر جاں بحق

جنڈانوالا(این این آئی)بھکر دریاخان روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق حادثہ شفیق خان اسپتال کے قریب پیش آیا جہاں بھکر سے دریاخان جانے والا ٹرک اور کوٹلہ جام سے… Continue 23reading ٹرک اور کار میں تصادم، چار افراد موقع پر جاں بحق

نادرا نے 4 ممالک میں اپنے کاؤنٹرز کھول دیے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

نادرا نے 4 ممالک میں اپنے کاؤنٹرز کھول دیے

اسلام آباد(این این آئی)سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے نادرا نے 4 ممالک میں اپنے کاونٹرز کھول دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے کینیڈا کے شہروں مونٹریال اور وینکوور میں پاکستانی ایمبیسی میں کاؤنٹر کھول دیے ہیں۔اٹلی کے شہر میلان، بحرین کے شہر مناما اور اردن کے شہر عمان میں نادرا سہولت کاؤنٹرز کھولے… Continue 23reading نادرا نے 4 ممالک میں اپنے کاؤنٹرز کھول دیے

میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی گرفتار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی گرفتار

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 35 سالہ محمد حسین جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ میاں بیوی کے درمیان تنازع کے نتیجے میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ فائرنگ مقتول کی اہلیہ نے کی،… Continue 23reading میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی گرفتار

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالا جیل آمد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالا جیل آمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) — امریکی سفارتخانے کے چار رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق، امریکی وفد میں قونصل آفیسر ڈینس ہیر، قیصر اقبال، آمنہ بی بی اور اسامہ حنیف شامل تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفد کو مجرم ظاہر جعفر سے قونصلر ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ملاقات مکمل… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالا جیل آمد

گھر سے بھاگ کر کورٹ یا لو میرج کرنے کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ کرنے کا حکم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2025

گھر سے بھاگ کر کورٹ یا لو میرج کرنے کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ کرنے کا حکم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) — گھر سے بھاگ کر کورٹ میرج یا لو میرج کرنے والے جوڑوں کے نکاح نامے اب رجسٹر نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ کی جانب سے باضابطہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔سرکلر کے مطابق، ضلع کچہری راولپنڈی میں کورٹ یا لو میرج کے نکاح ناموں… Continue 23reading گھر سے بھاگ کر کورٹ یا لو میرج کرنے کا نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ کرنے کا حکم

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 12,400