ملک کی کونسی اہم ترین شخصیات کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ، چیئرمین نیب نے منظوری دیدی
اسلام آباد( آن لائن )نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے رکن سندھ اسمبلی جام خان شورو سمیت متعدد شخصیات کے خلاف دو ریفرنس دائرکر نے کی منظوری دیدی ۔قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہواجس میں حسین اصغر… Continue 23reading ملک کی کونسی اہم ترین شخصیات کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ، چیئرمین نیب نے منظوری دیدی