پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف کے موقف پر ڈٹ گئی
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم میں حالیہ عدم اتفاق کے باعث لانگ مارچ موخر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا،پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے مشاورت کیلئے مہلت مانگ… Continue 23reading پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف کے موقف پر ڈٹ گئی



































